Use APKPure App
Get زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل old version APK for Android
Zakat ky Aham aor Jadeed Masail von Moulana Shoibullah Miftahi
احقر نے اس کتاب ” زکات کے اہم اور جدید مسائل میں زکات سے متعلق اہم اور ضروری مسائل کے ساتھ کوشش کی ہے کہ نئے احوال و ظروف کی وجہ سے پیدا ہو جانے والے جدید مسائل کو بھی اس میں دلائل کے ساتھ پیش کیا جائے اور اس " لہذا ان کو بغور و خوض پڑھنے ، ان کے دلائل پر نظر کرنے ، پھر ان کے نتائج بحث کو سمیٹنے اور ان کی تلخیص کرنے کی بھر پور جدو جہد کی ہے، نیز جہاں ان میں اختلاف دیکھا، تو دوصورتوں کو اختیار کیا ہے: ایک اس پہلو کو جو احوط ہو یا اس کو جو اوسع ہو، جہاں احتیاطی پہلو مناسب تھا وہاں احوط کو اختیار کیا ہے اور جہاں دیکھا کہ لوگوں پر تنگی ہورہی ہے، تو اوسع کو لے لیا ہے۔
" بل. تا کہ اپنے مسلک پر اطمینان سے عمل کر سکے۔ " باقی رہے دیگر ائمہ کے مسالک تو ہم ان کو بھی اسی طرح قابل احترام ولائق تعظیم سمجھتے ہیں جیسے مسلک احناف کو ، کیوں کہ تمام مسالک و مذاہب ائمہ اپنے اپنے لحاظ سے قرآن وسنت کے دلائل سے مدلل اور اجماع و قیاس کی روشنی سے مؤید ہیں ۔ ہاں ! جو جدید مسائل و ابحاث ہیں ، ان میں بھی حتی الامکان اس کو پیش نظر رکھا ہے کہ علمائے حنفیہ کے اصول سے باہر نہ ہوا جائے ، لیکن بعض جگہ ضرورت کی وجہ سے اس میں توسع کو پیش نظر رکھا گیا ہے؛ تا کہ امت کسی تنگی میں مبتلا نہ ہو۔ظاہر ہے کہ جدید مسائل میں معاصرین کی آراء مختلف ہو سکتی ہیں ، اس وجہ سے اگر دلائل کی بنیاد پر اختلاف رائے سامنے آئے ، تو اس میں وسعت قلبی سے کام لینا چاہیے، نہ کہ تنگ دلی سے اور پھر اس سے اختلاف بھی کیا جائے ، تو سنجیدہ اختلاف دلائل کے ساتھ کرنا چاہیے، احقر نے اسی اصول و طریق کو اس کتاب میں ملحوظ خاطر رکھا ہے اور بعض جگہ کسی رائے سے اختلاف کیا ہے، تو ادب و احترام اور اعتدال و توسط کا دامن کہیں چھوٹنے نہیں دیا ہے۔
Last updated on Dec 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Von hochgeladen
Caio Loham
Erforderliche Android-Version
Android 4.4+
Kategorie
Bericht
زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل
4.0 by Maktaba Tul Ishaat
Dec 22, 2023