Usar la aplicación APKPure
Obtener آسان تفسیر قرآن مجید versión histórica en Android
mejor Urdu Tafseer para estudiantes del Corán
اس تفسیر میں آسان و سلیس اردو زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ اورمختصر تشریح جس میں مستند احادیث کی روشنی میں قرآنی تعلیمات کو واضح کیا گیا ہے، انبیاء اور ان کی اقوام سے تعلق واقعات کے ذیل میں دعوتی نکات اور سبق آموز پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے، قرآن مجید سے مستنبط ہونے والے شرعی احکام اور خاص کر جدید مسائل پر توجہ دی گئی ہے، اہل مغرب کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کیا گیا ہے اور عصر حاضر کے غیر اسلامی اور نادرست افکار و نظریات کے بارے میں قرآن مجید کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔Last updated on 24/08/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Presentado por
Erghukjcyhbicu Xgutgvsrubcf
Requisitos
Android 5.0+
Categoría
Reportar
آسان تفسیر قرآن مجید
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
24/08/2023