Usar la aplicación APKPure
Obtener Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی versión histórica en Android
روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے
یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے۔ اس ایپ سے آپ
• حروف ابجد کے اعداد قمری نکال سکتے ہیں ، کسی بھی نام یا جملے کے
• ساعت سیارہ Horas planetarias معلوم کر سکتے ہیں
• کسی بھی نام یا جملہ کے اسم اعظم نکال سکتے ہیں
• کسی بعی عدد کا اسم اعظم نکال سکتے ہیں
• کسی بھی نام ، جملہ یا عدد کے اسم اعظم کے مختلف مجموعہ نکال سکتے ہیں
• رجال الغیب کی سمت معلوم کر سکتے ہیں
• اسم الاہی کی تکسیر جعفری کر سکتے ہیں
• حروف صوامت کی تکسیر کر سکتے ہیں
تکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مثلث
تکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مربع
• نقش مثلث سادہ کی تیاری
• نقش مثلث اسم الاہی کی تیاری
• نقش مثلث خالی البطن کی تیاری
• نقش مثلث دو پایہ کی تیاری
• نقش مثلث متغئر کی تیاری
• نقش مربع سادہ کی تیاری
• نقش مربع ذوالکتابت کی تیاری
• نقش مربع متغئر کی تیاری
نقش مخمس
نقش مسدس
نقش مسبع
نقش مثمن
نقش معشر
نقش طلسماتی
تقوئم سیارگان
تقوئم نظرات سیارگان
تقوئم شرف قمر
تقوئم قمر در عقرب
تقوئم چاند گرہن
تقوئم طالع شمس
تیاری طلسمات
تیاری طلسماتی نقش
تشخص جعفری
• اسماءالاہی کے خواص ، معنی اور وظائف
سینکڑوں عملیات ، وظائف اور تعویزات کی لائبریری جس میں مسلسل اظافہ کیا جا رہا ہے ، آپ کیئے لفظی سویئے
یہ ایپ بمعہ اشتہارات کے آپ کے استعمال کیلئے فری ہے۔
بغیر اشتہارات کے ایپ کیلئے رابطہ کریں۔
Last updated on 06/11/2024
یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے۔
Eighteenth Release of Amaliyat Qurani, With Multi-Language Support.
متوفر الآن باللغة العربية
Presentado por
İzzet Noyan
Requisitos
Android 5.0+
Categoría
Reportar