Usar la aplicación APKPure
Obtener Misbahul Lughat مصباح اللغات versión histórica en Android
پچاس ہزار سے زائد عربی الفاظ کا مجموعہ
مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیے ڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردو معانی کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد اور انتہائی مفید ' مصباح اللغات' ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباء اور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کا اردومفہوم ومدعا معلوم کیا جاسکتا ہے بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔Last updated on 06/12/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Presentado por
AhMed KaMal
Requisitos
Android 4.4+
Categoría
Reportar
Misbahul Lughat مصباح اللغات
6 by Maktaba Tul Ishaat
06/12/2023