Usar la aplicación APKPure
Obtener Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ versión histórica en Android
Qamoos ul Fiqh Por Maulana Khalid Saifullah Rahmani قاموس الفقہ
اُردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلو پیڈیا، جس میں فقہی اصطلاحات ، حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام، حسب ضرورت احکام شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے شب ہات کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مذاہب اربعہ کو اُن کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے ۔ نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ دل آویز اسلوب اور عام فہم زبان کتابوں سے احکام و مسائل نکال کر ان پر ب حث و تحقیق کر رہا ہے، کتب فقہ میں جتنے الفاظ آئے ہیں، اس نے ان سب کو حروف تہجی کے اعتبار سے جمع کر دیا ہے، اور اس لفظ سے متعلق جس قدر بخشیں آئی ہیں ، ان کو ایک خاص ترتیب سے یکجا کر دیا ہے ، اگر کہا جائے کہ ایک ایک لفظ پر ایک مستقل کتاب لکھ دی ہے، تو اس میں ذرہ بھر مبالغہ نہیک ہوگا ، بحث و تحقیق عالمانہ اور محققانہ ہے، کوئی ضروری گوشہ پھوٹنے نہیں پایا ہے، بہت سارے الفاظ پر م قالے لکھے گئے ہیں اور اتنے دل پذیر اور سلیقہ سے کہ شروع کرنے کے بعد چھوڑنے کو جی نیں . اہتا ہے جب تک ختم نہ کر دے۔اہتمام سے ائمہ اربعہ کے مسلک پر روشنی ڈالی گئی ہے ، ان کے دلائل نقل کئے گئے ہیں، جو مؤلف کے نزدیک را جح قول ہے اس کو بھی ظاہر کیا گیا ہے، اور بہت سلیقہ سے کسی کی شان کے خلاف کوئی ن ہیں آنے پایا ہے، ہر پڑھنے والا خواہ وہ کسی مسلک کا ماننے والا ہو پڑھ کر خوشی سے جھوم اُٹھے گا ، اور مؤلف کو داد دینے 201 4 کی جیتی جاگتی انسائیکلو پیڈیا ہے اور یقین ہے کہ یہ کتاب بہت ساری کتابوں کے مطالعہ سے بے نیاز کر دے گی اور پڑھنے والا اس ای ک کتاب کو پڑھ کر سینکڑوں کتابوں سے بے نیاز ہو جائے گا ، انشاء اللہ۔
اس کتاب کے مرتب و مؤلف عزیز گرامی قدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ ہیں جو المعہد العالی الاسل امی حیدرآباد کے بانی واستاذ ہیں، بہت سارے کاموں کے ساتھ یہ علمی کام وہ کرتے ہیں، ان ک علم محضر ہے، دماغ بیدار ہے، ذہن ثا قب ہے، جو کام حکومت وقت کے کرنے کا تھا اور جہاں بیسیوں اہل علم کے تعاون کی ضرورت تھی، ا سے اس اللہ تعالیٰ کے نیک بندے نے تنہا خاموشی کے ساتھ انجام دیا ہے ، دعاء ہے کہ اللہ تعالٰی موص ف عزیز کو ہر شر وفتنہ سے محفوظ رکھے۔ ان کی اس خالص علمی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے سرمایہ عاقبت بنائے۔ (آمین یا رب العالمین)
Qamoos ul Fiqh Por Maulana Khalid Saifullah Rahmani volúmenes completos
قاموس الفقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کامل 5 جلدیں
Last updated on 14/05/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Presentado por
หนึ่ง ทักษ์ดนัย แปด
Requisitos
Android 5.0+
Categoría
Reportar
Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ
2 by Maktaba Tul Ishaat
14/05/2024