Use APKPure App
Get Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی old version APK for Android
Jame ul Fatawa 저작: Mufti Mehrban Ali
جامع الفتاوی کی خصوصیات
جیسا کہ عرض کیا گیا یہ مجموعہ علمای دیوبند کے فتاویٰ کو شخص اور آسان کر کے مرتبہ کیا . گیا ہے۔
ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا گیا ہے تا کہ یہ مجموعہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھی اپنے اندر سمو سکے تاہم کہیں کہیں مسائل کا تکرار بھی ہو گی ہے تو ایسا کسی اہم فائدہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے۔
سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں تک مسئلہ نیز سائل کا مقصد سوال فوت نہ ہو ت ا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قارئین ملاحظہ فرمائیں گے۔
عنوان کو بھی اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔
اگر کسی سوال و جواب میں مزید اختصار کی ضروrt محسوس نہیں ہوئی تو اختصارنہیں کیا گیا۔
فتویٰ میں اگر کوئی سوال وجواب عربی یا فارسی میں ہے تو اس کا مختصر ترجمہ کر کے مجموعہ میں شامی کر لا ہے۔
جن فتاوی میں ذیلی عنوانات نہیں ہیں مثلا کفایت المفتی , یا بعض فتاوی میں ایک ہی عنوان کے تحت کئی سوال و جواب ہوتے ہیں تو ان کو بقدر ضروrt عنوانات پر تقسیم کر دیا ta کہ قاری کو تلاش مسائل میں دشواری نہ ہو۔ مسائل کے اخی میں اپنی بضاعت علم کی حد تک امعان نظر کے ساتھ احتیاط سے کام لیا گیا اختلاف مسائل میں فقہای عظام کے تعبیری اختلاف اور خودار bab فتاوی کےذوق تحقیق کی بنا پر بعض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ بھی نظر آئے گا لیکن مائدہ علم کے خوشہ چین حضرات جانتے ہیں کہ قدیم و جدید مسائل طبائع کے اختلاف عرف کے انقلاب عموم بلوی نو ایجادات استنبا ط کے طرق نیز قیاس و استحسان اور اپنے فکر وفہم کی رسائی کی وجہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے نہ کسی اہل فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رکھا جا سکta ہے بلکہ قاری کا فرض ہے کہ وہ فطرت کی عطای " جو ہر عقل" کو مرشد و رہنما بنا کر بحر فقہ میں غواصی کرے اور حقیقت کے لآلی کی طلب و جستجو کر کے مسرور کرے ایسے مواقع پ ایسے مواقع پ ر ہم نے بھی اپنے علم واقفیت کی انتہا تک اعتدال و توازن پیدا کرنے ور مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی سعی 키 ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں گے اس کے باوجود اگر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغش و فرو گیاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقینا ان کیلئے دعا گو اور شکر گزار ہوں گے۔ سکتہ چینوں سے کوئی غرض نہیں کیونکہ
دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول
نقد دل Bazar رسوائی میں پرکھا جائے ہے
자메 울 파타와 جامع الفتاوٰی
다르세 니자미 | درس نامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
우르두어 파타와 | 아르두 파타우티
Last updated on Sep 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
업로드한 사람
Wyel Karamat
필요한 Android 버전
Android 4.4+
카테고리
신고
Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Sep 27, 2023