Use APKPure App
Get Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی old version APK for Android
Khair Ul Fatawa oleh Maulana Khair Muhammad Jalandhari خیر الفتاوی کامل 6 جلد
جامعہ خیر المدارس ملتان کے دار الافتاء کو اندرون و بیرون ملک ایک مرکزی مقام حاصل ہے اس سےال جوینی تحمد قیقی وقعت کے پیش نظر تمام دینی حلقوں میں سند اعتماد حاصل ہے۔ جامعہ کی نشاۃ ثانیہ سے تادم تحریر تمام جاری کردہ فتاوی رجسٹروں میں محفوظ ہیں۔ حضرت جد امجد مولانا خیر محمد صاحب جالندھری نوراللہ مرقدہ نے بڑے التزام واہتمام کے ساتھیپی کے ساتھیپ کہ ی میں کرایا جسں انتظام کے ساتھ اس منشاء پر بھی دلالت ہوتی ہے کہ آپ اس علمی ذخۦےعمی ذخیرہ پ کے حسن انتظام کے محفوظ کر رہے تھے۔میرے والد حضرت مولانا محمد شریف جالندھری رحمہ اللہ علیہ کیدیبھ ہ یہ علمی خزینہ رجسٹروں کی زینت نہ رہے بلکہ منظرعام پر آر اہل علم اور عامتہ الناس کہ چنانچہ اس مقصد کے لئے حضرت مفتی محمد انور صاحب مدظلہ کو متوجہ فرمایا اس سلسلے میں پیش پیش میں پیش ی میں ہوئی لیکن آپ کی زندگی میں اس تمنا کی تکمیل نہ ہو سکی ۔ اب ان کی وفات کے بعد بہ نیت ایصال ثواب ان کی اس نیک تمنا کی تکمیل کی سعادت حاصل کی جا رہی ہیے س میں شامل فتاوی کے علی تحقیقی ہونے کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ استاذ العلانراء حمد خیر محمد صاحب جالندھری رو حضرت مولانا مفتی محمد عبد الله صاحب حضرت مولانا مفتی عبد الستار صاحب صاحب -ص مدظله مدظلہ ، حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مدظلہ جیسے مفتیان عظام کے فتاوی اس کی زینت ہیں ۔ اس عظیم علمی خدمت کی تکمیل پر حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مد ظلہ کا صمیم قلب سے ممشنون کہ محنت کر کے اس کٹھن و مشکل ترین کام کو تن تنہا رانجام دی ہے فجزاهم الله عنا دعا ہے کہالیہ ہے بقیہ جلدوں کی جلد اشاعت کی توفیق عطاء فرمائیں اور اسے مقبولیت عامہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
حضرت مولانا محمد حنیف صاحب جالندھری مدظلہ مہتمم جامعہ خیر المدارس ملتان
Khair Ul Fatawa oleh Maulana Khair Muhammad Jalandhari
Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی کامل
Buku Darse Nizami, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Urdu Fatawa || اردو فتاوٰی
Last updated on Jan 7, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Dimuat naik oleh
Giovanna Nayara
Memerlukan Android
Android 5.0+
Category
Laporkan
Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی
2 by Maktaba Tul Ishaat
Jan 7, 2024