ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About BIG SMS for Seniors

پیغاماتی ایڈیٹر مع بڑے فونٹس

💬 پیغاماتی لڑی دکھاتے ہوئے بڑے فونٹ اور مختلف رنگ استعمال ہوتے ہیں۔

✉️ آسانی سے استعمال کیے جانے والے ایس ایم ایس ایڈیٹر سے کسی پیغام کا بہ آسانی جواب دیں۔

🔔 اختیار فل سکرین ایس ایم ایس اطلاعات آپ کو اجازت دیتی ہیں کہ فوری کال بیک کریں یا پیغام کا جواب دیں (یہ اینڈرائیڈ 10 یا اوپر کے لیے دستیاب نہ ہے

🚫 براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ملٹی میڈیا پیغامات (ایم ایم ایس) سی سپورٹ نہ ہے

📦 BIG Apps Suite

معمر افراد اور بصری معذوری کا شکار افراد کے لیے سادہ ایپس۔.

🔹 اینڈرائیڈ 10 اور اینڈرائیڈ گو سے مطابقت پذیر

🔹 100٪ قابل رسائی

🔹 تیز کانٹراسٹ کلر سکیمز اور تین مختلف فونٹ سائز آپ کو چشموں کے بغیر فون استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

🔹 ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اضافی کلر تھیمز اور آئکون پیکس دستیاب ہیں

🔹 توسیع سپورٹ برائے Talkback سکرین ریڈر حقیقی اندھے افراد کو اجازت دیتی ہے کہ اپنے فون کو آسانی سے اور پر اعتماد طور پر استعمال کر سکیں

🔹 تمام ایپس کو ہاردوئیر کی بورڈ یا Tecla وہیل چیئر انٹرفیس سے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو فالج زدہ صارفین کو سکرین چھوئے بغیر سمارٹ فون کا مکمل اور جامع کنٹرول فراہم کرتی ہے۔

🔹 یہ اینڈرائیڈ 2.2 یا زائد کے لیے کارگر ہے۔ BIG SMS کو اینڈرائیڈ 4.4 یا زائد کی ضرورت ہوتی ہے

🔸 BIG Launcher - آپ کا نیا سرورق

🔸 BIG Phone - فون اور روابط استعمال کرنے میں آسانی

🔸 BIG SMS - پیغاماتی ایڈیٹر مع بڑے فونٹس

🔸 BIG Alarm - الارم اتنا سادہ جتنا ممکن ہو

🔸 BIG Notifications - تمام انڈرائیڈ اطلاعات کو واقعی میں بہت بڑا بنائیں

🆓 BIG SMS مفت ورژن تحدیدات

- صرف 5 تازہ ترین حالیہ لڑیاں دستیاب رہتی ہیں

- جب 20 ایس ایم ایس ہو جائیں تو ایک لنک از طرف biglauncher.com ہر ایس ایم ایس کے ساتھ جڑا ہو گا

🤔 سولات؟ مسائل؟

مدد اور ویڈیو ٹیوٹوریلز۔

www.biglauncher.com دیکھیں

🌟 Winner of the Vodafone Smart Accesibility Awards

🌏 69 languages: Afrikaans, Shqip, አማርኛ, العربية, հայերէն, Azərbaycan dili, বাংলা, български, မြန်မာစာ, Català, 简体中文, 繁體中文, hrvatski, česky, dansk, nederlands, english, eesti, Filipino, suomi, français, Galego, ქართული, deutsch, ελληνικά, ગુજરાતી, halshen hausa, עברית, हिन्दी, magyar, bahasa indonesia, italiano, 日本語, basa jawa, ಕನ್ನಡ, 한국어, Kurdî, latviešu, lietuvių, मैथिली, bahasa melayu, मराठी, norsk, ଓଡ଼ିଆ, فارسی, polski, português, português brasileiro, ਪੰਜਾਬੀ, پن٘جابی, română, русский, српски, srpski, سنڌي, slovenčina, slovenščina, español, svenska, Tagalog, தமிழ், తెలుగు, ภาษาไทย, türkçe, українська мова, اُردُو, Oʻzbekcha, tiếng việt, Yorùbá

میں نیا کیا ہے 5.6.1 تازہ ترین ورژن

Last updated on Oct 31, 2024

v5.6.1
* SMS: fixed app cannot start on Android 15

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

BIG SMS for Seniors اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 5.6.1

اپ لوڈ کردہ

Thuy Nguyen

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر BIG SMS for Seniors حاصل کریں

مزید دکھائیں

BIG SMS for Seniors اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔