تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎


3.9 by Keyboard Mania11
Sep 19, 2024 پرانے ورژن

کے بارے میں تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎

پاکستانی اردو کیبورڈ سے بول کراردو انگلش ٹائپ کریں انتہائ آسانی اورتیزی کے ساتھ۔

تیز اردو کی بورڈ اپنی نوعیت کا ایک انتہائی انفیرادی کی بورڈ ہے . اب اس کی بورڈ کی مدد سی آپ نہ صرف بول کرٹائپ کر سکتے ہیں ، بلکہ اس کی مدد سی آپ آسانی سے کسی بھی ٹیکسٹ کو بلوا سکتے ہیں. بہت سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر یہ تیزاور آسان اردو کیبورڈ اپنی طرح کے اور کیبوارڈس ک مقابلے میں ممتازی حیثیت رکھتا ہے. درج زیل سطور میں خوبیوں کا ذکر ہے جن کی وجہ سے یہ اینڈرائڈ ایپلیکیشن باکی تمام اپپس ک مقابلے میں انتہائی تیز اور آسان کی بورڈ ہے .

بولنے والے تیز اردوکیبورڈ کی مدد سے آسان ٹائپنگ :

اس آواز سے اردو ٹائپ کرنے والے تیز کی بورڈ کا سب اہم فیچر آواز سی یا بول کر اردو ٹائپنگ ہے - اس فیچر کی وجہ سے اب آپکو کی بورڈ میں ٹائپ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، بلکے اب آپ بآسانی صرف بول کر اردو ٹائپ کر سکتے ہیں- اس فیچر کو استمعال کرنے ک لیے آپ کو آپ کو صرف کی بورڈ کے مائک کا بٹن پرس کرنا ہے ور کی بورڈ آپ کی آواز سننا شروع کردے گا- اس فیچر کی مدد سے اب آپ آسانی سے صرف بول کر اردو ٹائپ کر سکتے ہیں.

اردو سے انگریزی آواز والابول ٹائپ کرنے والا کی بورڈ :

اردو وائس ٹائپنگ کے علاوہ، اس کی بورڈ میں آپ اردو بول کر رومن انگلش بھی ٹائپ کر سکتے ہیں - آپ کے پاسس دو آپشنز موجود ہونگے. پہلا یہ کے آپ اردو بول کر اردو میں ٹیکسٹ ان پٹ لے سکتے ہیں - اور دوسرا یہ کے آپ اردو بول کر اسکی جگا رومن انگلش میں ان پٹ لے سکتے ہیں - لہٰذا جو بھی آپ کا پسندیدہ ان پٹ طریقہ ہے مسسجنگ یا ٹیکسٹ کے لیے ان سب ضروریات کے لیے یہ تیز اردو کی بورڈ کارآمد ثابت ہوگا.

بول کر ٹیکسٹ ان پٹ دیں:

اس آسان ور تیز کیبورڈ کا ایک ور فیچر جو اسے باکی طمام اردو کی بورڈ اپپس سے منفرد کرتا ہے وہ ہے ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا آپشن. اس آپشن یا فیچر کی مدد سے اب آپ کسی بھی زبان میں بول کر اسے لکھے ہوۓ الفاظ میں کنورٹ کر سکتے ہیں. جو بھی ٹیکسٹ آپ بول کر ٹائپ کرتے ہو، پھر اسے مختلف پلاٹفورمس پر شیر کیا جا سکتا ہے ایک عام میسج کے طور پرر.

مفید پاکستانی اردو جملے اور الفاظ :

اس تیز ور آسان اردو کی بورڈ کی مدد سے اب آپ مفید پاکستانی اردو جملے جو مختلف مواقع پر بولے جاتے ہیں کو بھی آسانی سے استمال کرسکتے ہیں - اپپ کے اندر عام طور پر بولے جانے والے اردو جملوں کے ساتھ ساتھ اسلامی آیات ور جملے بھی شامل ہیں. اگر آپکو ان جملوں کی ضرورت محسوس ہو تو آپکولکھنے یا بولنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ اپپ میں پہلے سے ہی موجود ہیں. آپکو بسس اپنی مرضی کا جملہ سلیکٹ کرنا ہے و وہ خود با خود میسج میں لکھا جاےگا.

تیز اردو کی بورڈ کے شاندار تھیمز :

یہ آسان اردو کی بورڈ صرف آواز کے ساتھ اردو لکھنے میں ہی تیز نہیں ہے بلکہ یہ دیکھنے میں بھی انتہائی خوبصورت ہے. اپپ کے اندر آپ ک مختلف کی بورڈ تھیمز سے سلیکٹ کرنے کا آپشن بھی دیا جاتا ہے جسکی مدد سے اپ اپنا پسندیدہ شکل والا کی بورڈ اپنے فون میں سلیکٹ کرسکتے ہو. یوں، نہ صرف آپ کے پاسس ایک تیزی سے اردو ٹائپ کرنے والا کی بورڈ آجاتا ہے، بلکے دیکھنے میں ایک خوبصورت کی بورڈ بھی ہوتا ہے.

مختلف اقسام کی سیٹنگز:

یہ تیز اردو کی بورڈ نہ صرف آپکو آواز کے ذریعے اردو ٹائپ کرنے کا آپشن دیتا ہے بلکے آپ اسکی مددد سی مختلف قسم کی سیٹنگز کو استمال کرتے ہواے اپنے کیبورڈ کا ایکسپیرینس بہتر سے بہترین بنا سکتے ہیں. کی بورڈ کی سیٹنگ کی مدد سے آپ با آسانی کی بورڈ کا سائز کم یا زیادہ کر سکتے ہیں، ڈکشنری ، آٹو کریکشن، اوٹوفللنگ جیسے فیچرز کی مدد سے اپنی اردو ٹائپنگ کو اور بھی آسان ور مؤثر بنا سکتے ہیں.

اگر آپ ایک ایسا کی بورڈ ڈھونڈ رہے ہیں جسکی مدد سی بغیر ٹائپ کیے آپ آسانی سی اردو لکھ سکیں اور جسکی مدد سی آپ اپنی روزمرہ اردو ٹائپنگ ضروریات کو پورا کرسکیں تو یہ تیز ور آسان اردو کی بورڈ آپ کے لیے ہی خاص ہے. ابھی انسٹال کریں ور دوست احھباب کے ساتھ بھی اسکو متعارف کروائیں .

میں نیا کیا ہے 3.9 تازہ ترین ورژن

Last updated on Sep 19, 2024
تیز اردو کیبورڈ: بول کر اردو ٹائپ کریں‎ -

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

3.9

اپ لوڈ کردہ

Carlos Henrique

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ متبادل

Keyboard Mania11 سے مزید حاصل کریں

دریافت