ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About انسٹا برج ای سِم: گلوبل ڈیٹا

سفر کرتے ہوئے ہماری ای سِم پر سستے موبائل ڈیٹا کے ذریعے مربوط رہیں۔

انسٹا برج ای سِم: گلوبل ڈیٹا :earth_americas::signal_strength:

انسٹا برج ای سِم: گلوبل ڈیٹا پر خوش آمدید، 190 سے زیادہ ممالک میں بلا رکاوٹ انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے آپ کی حتمی ایپ! ہماری اختراعی ایپ کے ذریعے آپ آسانی سے اپنے موافق آلے پر ایک ڈیٹا ای سِم فعال کر سکتے ہیں اور جہاں بھی گئے وہاں مربوط رہ سکتے ہیں۔

:moneybag: سستے ڈیٹا پیکچز: ہم سمجھتے ہیں کہ مربوط رہنا ضروری ہے، اس لیے ہم آپ کی ضروریات کی مناسبت سے کئی اقسام کے سستے موبائل ڈیٹا پیکجز کی پیشکش کرتے ہیں۔ کئی طرح کے سائزوں میں سے چُنیں، اور ایپ کے ذریعے انہیں آسانی سے خریدیں۔

:rocket: تیز اور قابلِ بھروسہ: چاہے آپ کوئی بھی ڈیٹا پیکج چُنیں، آپ تسلی رکھ سکتے ہیں کہ آپ کو ایک تیز، قابلِ بھروسہ انٹرنیٹ رسائی ملے گی جس پر آپ اعتبار کر سکتے ہیں۔ ہماری ڈیٹا ای سِم آپ کے موافق آلے کے ساتھ بِلا رکاوٹ کام کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، جس سے آپ جہاں بھی جائیں بلا تردد مربوط رہ سکتے ہیں۔

:calling: آسان انسٹالیشن اور ٹاپ اپ: ہمارے آسان انسٹالیشن کے عمل اور سادہ ٹاپ اپ آپشنز کے ساتھ آپ کبھی بھی کہیں بھی ضرورت پڑنے پر مربوط رہنے کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

بھاری ڈیٹا رومنگ فیس اور استعمال کرنے میں پیچیدہ ہارڈ ویئر کو خدا حافظ کہیں۔ انسٹا برج ای سِم آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں اور سفر کے دوران بین الاقوامی طور پر ڈیٹا کی آزادی سے لطف اٹھانا شروع کریں۔ چاہے آپ کو دن گزارنے کے لیے تھوڑے سے ڈیٹا یا ایک لمبے ٹرپ پر کام جاری رکھنے کے لیے ایک بڑے ڈیٹا پیکج کی ضرورت ہو، انسٹا برج ای سِم آپ کا مسئلہ حل کرتی ہے۔ انسٹا برج ای سٕم کے ساتھ مربوط، بلا رکاوٹ رہیں۔

میں نیا کیا ہے 1.2024.10.29.1724 تازہ ترین ورژن

Last updated on Oct 29, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

انسٹا برج ای سِم: گلوبل ڈیٹا اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.2024.10.29.1724

Android درکار ہے

11

Available on

گوگل پلے پر انسٹا برج ای سِم: گلوبل ڈیٹا حاصل کریں

مزید دکھائیں

انسٹا برج ای سِم: گلوبل ڈیٹا اسکرین شاٹس

APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔