Use APKPure App
Get Signal old version APK for Android
پرائیویسی کو "hello" کہئے۔
Signal پرائیویسی کا خیال رکھنے والی پیغام رسانی کی ایک ایپ ہے۔ یہ سخت اینڈ-ٹو-اینڈ رمز نگاری کے ساتھ، بالکل مفت اور استعمال میں آسان ہے جو آپ کی مواصلت کو مکمل طور پر پرائیویٹ رکھتی ہے۔
• متن، وائس میسجز، تصاویر، ویڈیوز، اسٹیکرز، GIFs، اور فائلز بالکل مفت بھیجیں۔ آپ کو SMS اور MMS کی فیس سے بچانے کے لیے، Signal آپ کے فون کا ڈیٹا کنکشن استعمال کرتا ہے۔
• صاف شفاف مرموز کردہ وائس اور ویڈیو کالز کے ساتھ اپنے دوستوں کو کال کریں۔ گروپ کالز 40 افراد تک کے لیے سپورٹ کردہ ہیں۔
• 1,000 افراد پر مشتمل گروپ چیٹس کے ساتھ جڑے رہیں۔ ایڈمن اجازت کی سیٹنگز کے ساتھ یہ کنٹرول کریں کہ پوسٹ اور گروپ ممبرز کا نظم کون کر سکتا ہے۔
• تصویر، ٹیکسٹ، اور ویڈیو سٹوریز شیئر کریں جو 24 گھنٹے بعد غائب ہو جاتی ہیں۔ پرائیویسی سیٹنگز آپ کو اختیار دیتی ہیں کہ آپ کی ہر سٹوری کون دیکھ سکتا ہے۔
• Signal آپ کی پرائیویسی کے لیے بنائی گئی ہے۔ ہم آپ یا آپ جس سے بات کر رہے ہیں سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔ ہمارے اوپن سورس Signal Protocol کا مطلب ہے کہ ہم آپ کے پیغامات کو پڑھنے یا آپ کی کالز کو سننے سے قاصر ہوتے ہیں۔ نہ ہی کوئی دوسرا ایسا کر سکتا ہے۔ کوئی چور راستے، کوئی ڈیٹا کلیکشن، کوئی سمجھوتے نہیں۔
• Signal خود مختار اور غیر منافع بخش؛ ایک مختلف قسم کی تنظیم کی مختلف قسم کی ٹیکنالوجی ہے۔ 501c3 غیر منافع بخش کے طور پر ہمیں مشتہرین یا سرمایہ کاران کی بجائے، آپ کے عطیات کے ذریعے سپورٹ کیا جاتا ہے۔
• سپورٹ، سوالات، یا مزید معلومات کے لیے براہ کرم https://support.signal.org/ ملاحظہ کریں
ہمارا سورس کوڈ چیک کرنے کے لیے، https://github.com/signalapp ملاحظہ کریں
ہمیں Twitter @signalapp اور Instagram @signal_app پر فالو کریں
Last updated on Dec 20, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Signal Foundation
Android درکار ہے
Android 5.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں