Use APKPure App
Get Zapya Go old version APK for Android
آل ان ون شیرنگ. اپنے دوستوں کے ساتھ فائلوں اور لمحات کی اشتراک کریں۔
Zapya Go کا استعمال کرتے ہوئے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ فائلوں کا اشطراک کریں ، اور ان کے ساتھ ہمیشہ جڈے رہیں ۔ زاپیا گو جوکہ استعمال میں سب سے آسان ایپلیکیشن ہے ، آل ان ون فائل شیرنگ ایپلیکیشن Zapya Go آپ کو اس کے نئے مکمل طور پر لو پروفائل رہنے کی بھی سہولت دیتا ہے ۔ پراویٹ سوشل پلیٹ فارم میں Zapya Go کوئی اجنبی یا آپ کسی اجنبی کو پیغامات یا فرینڈ ریکوسٹ کی درخواست بھیج یا وصول نہیں کر سکتے ، اس ایپلیکیشن میں کسی قسم کی فرینڈ آپ کو نطر نہیں آئیگا ۔ صرف وہی لوگ جنہوں نے آپکے ساتھ پہلے فائلوں کا اشطراک کیا ہیں ، آپ انہیں اس نئے سماجی پلیٹ فارم پر اپنے فرینڈ لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں ۔
آپ کا دوست چاہے مضحکہ خیز تصاویر شائع کر ہو یا اسٹیٹس اپڈیٹ ، آپ زاپیا گو پر لمحات کے سیکشن پر آپ بھی اپنے قیمتی لمحات کو پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ آپ اپنی ذاتی اور قیمتی پوسٹ کو پرائیویٹ اور محفوظ طریقے سے شئیر کر سکتے ہیں ، زاپیا گو میں انکرپٹڈ چیٹ فیچر میں گفتگو کی ہسٹری کو فوراً ختم کر دی جاتی ہے تاکہ اس کی تصویر نہ بن پائے ،تاکہ آپ کے بھیجے پیغام کا غلط استعمال نہ ہو پائے ۔ اس ایپلیکیشن کے زریعے آپ فائلوں کی اشطراک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ فون کے مندرجات کو ترتیب رینے اور گیمز کھیلنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔
اسپاٹ لائٹ کی خصوصیات
⚡ آفلاین اشتراک
زاپیا گو کا استعمال کرتے ہوئے فائلوں کا اشطراک کرنے کے لیے آپ کو انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں ، آپک QR کوڈ سکین کا استعمال کرتے ہوئے فائلیں بھیجیں اور وصول کر سکتے ہیں ۔ اور اگر آپ نے ایک سے زیادہ لوگوں کو بھیجنا ہے تو صرف ایک گروپ تشکیل دے اور آسانی سے فائلوں کا اشطراک کریں ۔
⚡ ریموٹ شیرنگ
گھر میں بیٹھ کر لوگوں کو فائلیں بھیجیں ، چاہے آپ کسی ایک شخص کو بھیج رہے ہیں جو اگلے دروازے پر موجود ہو یا کسی دوسرے ملک میں موجود ہے ، اب زاپیا گو نے یہ ممکن کر دیا ہے ، جی ہاں اب زاپیا گو کے "ریموٹ بھیجیں" اور "ریموٹ وصول" کا فیچر استعمال کرتے ہوئے فائلیں کہیں بھی بھیج سکتے ہیں ۔
⚡ اشطراک دوبارہ جاری کریں
یہ فیچر خصوصی طور پر Zapya Go میں دستیاب ہے. اگر "ریموٹ بھیجیں" کسی طرح رک جاتی ہے یا ناکام ہو جائے تو اب آپ اس اشطراک کو کسی بھی وقت کہیں سے بھی اس ناکام اشطراک کو دوبارہ جاری کر سکتے ہیں ۔
⚡ خفیہ کردہ بات چیت
خفیہ کردہ چیٹ فیچر کا استعمال کر کے اپنی رازداری پر سمجھوتہ کئے بغیر اپنے قریبی دوستوں سے رابطے میں رہیں ۔
اس فیچر میں جیسے ہی ریسیور پیغام پڑھتا ہے چیٹ ہسٹری خودبخود ختم ہو جاتی ہے ، یہ اس بات طور یقینی بنانا ہے کہ اس گفتگو کے اسکرین شاٹ نہ ہوں ۔
⚡ خفیہ کردہ بات چیت
Zapya Go پر لاگ ان ہو کر اپنے دوستوں سے بات چیت کرنے کے لیے کوئی ذاتی معلومات یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے تصدیق کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، آپ گمنام رہ سکتے ہیں اور اپنے ڈیٹا کو محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔
✔ Android Goسے تصدیق شده
✔ درخواست کی مکمل شرائط کے لیے ۔
براہ مہربانی ملاحظہ کریں https://www.izapya.com/Agreement
✔ تازہ ترین خبریں اور اپ ڈیٹس کے لیے
راہ مہربانی ملاحظہ کریں http://blog.izapya.com
Last updated on Sep 19, 2023
1.Fixed some previous bugs.
2.No longer supports installation of apps shared in other apps.
اپ لوڈ کردہ
Nguyễn Hoàng Dung
Android درکار ہے
Android 5.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں